بڑی بات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو مثلاً بہتر کام، قابل دقر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو مثلاً بہتر کام، قابل دقر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات۔